قارئین کرام! آیئے تاریخ کے صفحات کو الٹتے ہیں، دیکھئے کیا شاندار ماضی ہے ہمارے مسلمان سائنسدانوں کا۔۔۔
مسلمان سائنسدانوں کی خدمات کا انتہائی سرسری جائزہ:
1۔ ابو اسحاق ابراہیم بن جندب (م 157ھ/ 776ء)
دور بین کا موجد
2۔ جابر بن حیان (م 198ھ/ 817ء)
علمِ کیمیا کا بانی اور کئی مرکبات کا موجد
3۔ عبد المالک اصمعی (م 213ھ/ 831ء)
علمِ حیوانات، نباتیات کی ابتدائی 5 کتابوں کا مصنف
4۔ حکیم یحییٰ منصور (م 214ھ/ 832ء)
دنیا کی پہلی observatory کا صدر اور فلکیاتی جدول کا بانی/ موجد
5۔ محمد بن موسیٰ خوارزمی (م 232ھ/ 850ء)
الجبرا کا موجد اور الجبرا و حساب کی کتابوں کامصنف
6۔ احمد بن موسیٰ شاکر (م 240ھ/ 850ء)
پہلا Mechanical Eng. اور اس موضوع پر پہلی کتاب کا مصنف
7۔ ابو عباس احمد محمد کثیر (م 243ھ/ 861ء)
زمین کا صحیح محیط Circumferences معلوم کرنے والا پہلا سائنسدان
8۔ ابو یوسف یعقوب بن اسحاق کندی (م 254ھ/ 873ء)
پہلا مسلم فلسفی
9۔ محمد ذکریا رازی (م 308ھ…. 932ء)
طب کا امام، میزانِ طبعی اور الکحل کا خالق
10۔ حکیم ابو نصر محمد بن فارابی (م 338ھ/ 961ء)
علمِ نفسیات کا عظیم ماہر
11۔ ابو علی حسن ابن الہیثم (م 410ھ/ 1021ء)
کیمرہ کا موجد، آنکھ کی پتلی کا محقق، انعطاف نور کے نظریہ کا ماہر
12۔ احمد بن محمد علی مکویہ (م 421ھ/ 1032ء)
نباتیات، حیوانات کا ماہر، دماغی ارتقاءکی دریافت کرنے والا
13۔ شیخ حسین عبد اللہ بن علی سینا (م 428ھ/ 1039ء)
علمِ طبیعیات، علم الامراض، الادویہ کے فنون کا موجد، سب سے زیادہ کتابوں کا مصنف
14۔ ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی (م 439ھ/ 1049ء)
پہلا جغرافیہ داں، ماہر آثارِ قدیمہ و ارضیات، دھاتوں کی کثافت کا موجد، برصغیر کا پہلا مورخ
15۔ امام محمد غزالی (م 505ھ/ 1111ء)
جدید فلسفہ اخلاق کا موجد، نفسیات اور فلسفہ کا عظیم محقق
16۔ امام احمد رضا خاں بریلوی (م 1340ھ/ 1921ء)
تمام
ہی تمام دنیاوی علوم و فنون کا ماہر، خاص کر ہیئت، حساب، ٹگنومیٹری،
فلسفہ، ارضیات، فلکیات، اقتصادیات، معاشیات، عمرانیات، سیاسیات وغیرہا۔
ہم کیا تہے اور کیا ہو گےء